پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت
پاک فوج کے میجرمحمد اصغر کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئ
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
میجر محمد اصغر طور خم بارڈر پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
انہیں سانس کی تکلیف کے باعث سی ایم ایچ پشاور لایا گیا اور وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے
Comments
Post a Comment